امریکی
قونصل خانہ پشاور میں مستقل طور پر بند ہوگا
پشاور
میں امریکہ کا اہم سفارتی مشن بند کرنے کا فیصلہ
تاریخ
جمعہ 12 مارچ 2026
جستجو
نیوز پشاور
امریکہ نے اعلان
کیا ہے کہ وہ پشاور میں اپنا قونصل خانہ مستقل طور پر بند کرے گا، امریکی محکمہ
خارجہ نے کانگریس کو اس فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے
امریکی حکام نے
واضح کیا ہے کہ پشاور قونصل خانہ بند کرنے کا فیصلہ ایران یا کسی موجودہ جنگی
صورتحال سے متعلق نہیں ہے، یہ اقدام صرف مالی اور انتظامی وجوہات کی بنیاد پر کیا
گیا ہے
پشاور قونصل خانے
کی بندش سے سالانہ تقریباً 75 لاکھ ڈالر کی بچت متوقع ہے، امریکی حکام کا کہنا ہے
کہ اس فیصلے سے پاکستان میں امریکی قومی مفادات کو آگے بڑھانے کی صلاحیت پر کوئی
منفی اثر نہیں پڑے گا
پشاور قونصل خانہ
افغان سرحد کے قریب امریکہ کا سب سے اہم سفارتی مشن رہا ہے، اس کی بندش سے خط
.png)
0 Comments