ایرانی ہیکرز نے ایف بی آئی ڈائریکٹر کی ای میلز ہیک کرلیں
ذاتی معلومات اور دستاویزات آن لائن جاری، ایف بی آئی نے تصدیق کردی
جستجو نیوز | ہفتہ 28 مارچ 2026
ایران سے منسوب ایک ہیکر گروپ نے ایف بی آئی ڈائریکٹر کاش پٹیل کی ذاتی ای میلز ہیک کرلیں، جس کی ایف بی آئی نے بھی تصدیق کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیکر گروپ ہنڈالا ہیک ٹیم کے نام سے جانا جاتا ہے۔
گروپ
نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے کاش پٹیل کی ای میلز، تصاویر اور کچھ حساس دستاویزات
حاصل کی ہیں جبکہ کچھ مواد آن لائن بھی شیئر کیا گیا۔ اس واقعے نے امریکی خفیہ
اداروں میں تشویش پیدا کردی ہے اور سیکیورٹی کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔
.png)
0 Comments