ہیڈ لائنز

بابر اعظم کو ون ڈے سکواڈ سے کیوں باہر نکالا؟ محمد یوسف برس پڑے

 



لاہور(جستجو نیوز آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے سٹار بیٹر بابراعظم کو بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیےسکواڈ سے باہر کرنے پر شدید حیرت اور مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

محمد یوسف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سکواڈ میں شامل کرنا تو حیران کن تھا لیکن اب انہیں ون ڈے ٹیم سے باہر کرنا اگر صرف آرام دینے کا فیصلہ نہیں ہے تو یہ سمجھ سے بالاتر ہے۔

انہوں نے سوال اٹھایا کہ آخر ایسے غیر منطقی فیصلے کون کر رہا ہے

 


0 Comments

Type and hit Enter to search

Close