ہیڈ لائنز

پاکستان خطے میں امن، استحکام اور کشیدگی میں کمی کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھے گا: ترجمان دفتر خارجہ

 


 

پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھے گا

دفتر خارجہ کا ایران اور خطے میں کشیدگی پر مؤقف، وزیراعظم کا سعودی عرب دورہ روابط اور

 امن کی کوششوں کا حصہ

تاریخ ہفتہ 12 مارچ 2026

جستجو نیوز اسلام آباد

اسلام آباد میں دفترِ خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان خطے میں امن، استحکام اور کشیدگی میں کمی کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھے گا

ترجمان نے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایران پر حملوں کی شدید مذمت کی اور تمام فریقین سے تحمل اور ضبط کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ کیا

انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم کا سعودی عرب کا دورہ دوطرفہ قریبی مشاورت اور خطے میں امن و سلامتی سے متعلق امور پر رابطوں کا حصہ ہے، پاکستان مذاکرات اور سفارتکاری کے لیے مستقل کوششیں جاری رکھے گا

ترجمان نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی، آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا اور مجتبیٰ خامنہ ای کو نئی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد بھی دی

دفتر خارجہ نے ایران کے سعودی عرب، بحرین، اردن، کویت، قطر، یو اے ای اور آذربائیجان پر حملوں کی شدید مذمت کی اور ان ممالک کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا، پاکستان نے بحران کے حل کے لیے مذاکرات کی

 


0 Comments

Type and hit Enter to search

Close